Skip to main content

میرے پاکستانی دوستوں

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎
آج کل جن سے بھی ملنا ہوتا ہے وہ تبدیلی کا پوچھتے ہیں اچھا ان کا پوچھنا برا نہیں کیونکہ یہ پوچھنا صرف طنزیہ ہے ۔ اگر وہ سنجیدہ ہوتے اور پرانے دور میں پوچھ لیتے کے جواب دو ان وعدوں کا جس کی وجہ سے ھمارے دن بدلنے تھے تو شاید آج یہ نوبت نہ آتی۔ پوچھنے کا حق ان سے کوٸ نہیں چھین سکتا لیکن التجا صرف یہ ہے کہ تھوڑے صبر سے کام لے لیں ۔کم سے کم عمران خان کی گورنمنٹ کی مدت پوری ہونے دے کیونکہ بات صرف بحث کی نہیں ملک کی ہیں ۔ ھماری تقلید جن لوگوں کی رہی ہے وہ نہ کل مخلص تھے نہ آج ہے ۔ میری ہر اس تحریر پڑھنے والے سے درخواست ہے کہ ہم ملک کی ترقی میں اپنا کردار ادا کریں نہ کہ مادہ پرستوں کہ آلہ کار بنیں ۔شکریہ

Comments

Post a Comment